مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے علاقے نا زیان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں وہابی دہشت گرد تنظیم لشکر اسلام کا سربراہ بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد اور کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔یہ ڈرون حملہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کیا گیا۔
افغانستان کے علاقے نا زیان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں وہابی دہشت گرد تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔
News ID 1861072
آپ کا تبصرہ